مظہر نور خدا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - خدا کے نور کا ظہور، پیغمبر یا ولی کے متعلق کہے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - خدا کے نور کا ظہور، پیغمبر یا ولی کے متعلق کہے ہیں۔